Civil Judge Past Paper of URDU 2020

Here you will find the Civil Judge past paper 2020 of the subject Urdu. The Urdu is the sixth paper in Civil Judge Cum Judicial Magistrate’s competitive examination 2020. Find below the past paper of Civil Judge Urdu for the year 2020.

CIVIL JUDGES CUM JUDICIAL MAGISTRATES
COMPETITIVE EXAMINATION, 2020

PAPER – V  URDU

TIME ALLOWED: 03 HOURS        TOTAL MARKS: 150

50 سوال نمبر 1۔ درج ذیل عنواناے میں سے کسی ایک پار مضمون لکھیئے۔

مذہب اور دور جدید کا انسان

معشیت اور طاقت

جدیدیت اور زبان و بیان

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات

سوال نمبر 2۔ درج ذیل اشعار غزل کی تشریح اور ناصی کاظمی کی برگِ نے سے لیئے گئے مشکل الفاظ کے معنی لیکھئے۔ 20 – 10-10

قفس کو چمن سے سوا جانئے ہیں

ہر اک سانس کو ہم صبا جانئے ہیں

لہو رو کے سینچا ہے ہم نے جمن کو

ہر اک پھول کا ماجرا جانئے ہیں

جسے نغمہ نے سمجھتی ہے دینا

اسے بھی ہم اپنی صدا جانے ہیں

اشارہکرے جو نئی زندگی کا

ہم خود کشی کو ردا جانتے ہیں

تری دُھن میں کوسوں سفر کرنے والے

تجھے سنگِ مزنل نما جانتے ہیں۔

مشکل الفاظ کے معنی

برگِ نمے

رم

ماتمِ درماں

مثرہ

طناب

صرصر

جرس

عنقا

زمزمہ

طاقتِ شکیائی

20-05-15   سوال نمبر 3۔  نیچے دی گئی عبارت کی تلخیص کیجئے عنوان دیجے اور اسکا انگریزی میں ترجمہ کیریں۔

یہی کہ  دولت اور محبت کی ایک سی سرشت ہے۔ دولت کبھی ان جانے میں جیر پھاڑ کر ملتی ہے۔ کبھی وراثت کا روپ  دھار کر ایسے ڈھب سے ملتی ہے کہ چھوٹی انگلی تک ہلائی نہیں ہوتی اور آدمی مالا مال ہو جاتا ہے۔ پھر اکلوتے لاڈلے کی طرح دولت کو اجاڑنے برباد کرنے میں مزہ ملتا ہے۔ کبھی پائی پائی جوڑتے رہنے پر بھی پورا روپیہ نہیں ہوتا۔ کبھی محبت اور دولت ملتی رہتی ہے لیکن سیری کیفیت پیدا نہیں ہوتی۔ چادر پوری نہیں ہوتی تن پر  کبھی محبت رشوت کے روپے کی طرح ڈھکی چھپی ملتی ہے لوگوں کو پتہ چل جائے تو بڑی تھڑی تھڑی ہوتی ہے۔ کبھی کاسے میں پڑنے والی اکتی دونی کی خاطر ساری ہمر تیرا بھا ہو کہنا پڑتا ہے۔ تجھے کیا پتہ عابدہ محبت اور دولت نے انسانی دل پر کیا کیا حکمرانی کی ہے۔ چاہے تو سیلاب کی طرح بستی اجڑ جائے، ان کے ہاتھوں چاہے تو بوند بھر نہ برسے اور ریگستان کے اوپر سے گرجتی چمکتی چلی جائے۔ ان سگی بہنوں سے تو جس قدر ناطہ کم ہو آرام ہے۔

 20  سوال نمبر 4۔ درج ذیل محاورات اور ضربلامشال میں خالی جلہ پرکیجئے اور مفہوم لیکھئے۔ 

سانپ کی ۔۔۔۔۔۔ میں ہاتھ ڈالنا۔

قرآن شر یف کا ۔۔۔۔۔ پہننا۔

کوڑی کوڑی کا ۔۔۔۔۔۔۔ ہونا۔

سر کا پشینا ۔۔۔۔۔۔ کو آنا۔

چیونٹی کی گرہ ۔۔۔۔۔ میں ہونا۔

راجہ کیا جانے ۔۔۔۔ کی سار۔

دمڑی کی ہانڈی گئی۔۔۔۔۔۔ کی ذات پہچانی گئی۔

دیوانی آدمی کو ۔۔۔۔۔۔ کر دیتی ہے۔

درزی کی وئی کبھی ۔۔۔۔۔۔ میں کبھی کمخواب میں۔

اندھے کے آگے روئے اپنی ۔۔۔۔۔ کھوئے۔

10 – 10 سوال نمبر 5۔ درج ذیل شعرا میں کسی دو پر جامع نوٹ لیکھیں۔

ا۔ مرزا دبیر

ب۔ جوش ملیح آبادی

ج۔ منیر نیازی

د۔ فیض احمد فیض

 

Civil Judge Past Papers 2020

Other Useful Topics for Civil Judge

ASJ Past Papers 2020

For LL.B Past Papers

Admin
Admin

I am interested in writing content for educational purpose.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *