Essay on Problems of Village Life for LAT Examination

This is a complete Essay on the Problems of Village Life for LAT Examination. You can use this Essay on the Problems of Village Life for LAT Examination.

Essay on Problems of Village Life for LAT Examination

دہی زندگی فطرت سے قریب ہے سادہ اور پرسکون ہے نیز انسانی قدروں کی عمدہ نمونہ دیہاتوں میں نظر آتے ہیں لیکن اپنے تمام پر خوبصورتیوں اور نائت کے باوجود دھی کو زندگی مسائل درپیش ہیں۔

 جہالت

دیہاتی زندگی جہالت کی عکاسی کرتی ہے عوام میں خواندگی کا معیار بہت کم ہے اعلی تعلیم کے مواقع ناپید ہیں پرائمری مڈل اور میٹرک کی تعلیم کے ادارے کام تو کرتے ہیں لیکن ان کا معیار کافی پست ہے ہے تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے عوام سائنسی اور تکنیکی ترقی سے صحیح طور پر مستفید نہیں ہوسکتے جہالت نے لوگوں کے گرد توہمات اور رسموں کےجالے تان رکھے ہیں۔ معقول تعلیمی سہولتیں نہ ہونے کے وجہ سے دہی طلباوطالبات شہری طلباوطالبات کا مقابلہ نہیں کر پاتا پسماندگی کا شکار رہتے ہیں تعلیمی معیار کم ہے اس لیے تجھ کاروبار تجارت صنعت اور دیگر شعبوں میں بھی دیہاتی لوگ اپنا حق وصول نہیں کر سکتے۔ 

جدید سہو لتوں کا فقدان

کثیر تعداد میں ایسے پاکستانی گاؤں ہیں جہاں بجلی کا بلب روشن نہیں ہوتا لوگ لالٹینوں کی روشنی میں مستقبل تلاش کرتے ہیں طلباء کی تعلیمی کاشتکاروں کی زراعت اور گھریلو صنعت کاروں کی صنعت بھی متاثر ہوتی ہیں شہریوں کو میسر ہیں دھیاتی ان سے محروم ہیں اس میں بجلی نہیں عوام ٹی وی فریج ریڈیو اور ایک ایڈیشن استعمال نہیں کرسکتے دیہات قدرتی گیس جیسی نعمت سے بھی استفادہ نہیں کر رہے۔

طبی سہولیات کا فقدان

دہی علاقوں میں معمولی نوعیت کے ڈسپنسریاں ہوتی ہیں جہاں عموما ڈاکٹروں کی خدمات مہیا نہیں کی جاتی آتی اسی گاؤں سے خالی ہوتی ہیں عوام کو علاج کے لیے حکیموں اور پیروں فقیروں کا سہارا لینا پڑتا ہے اگر کسی شخص کو کوئی سخت بیماری لاحق ہوجائے تو اس کے رشتے دار شہر کے ہسپتال کا رخ کرتے ہیں عموماََ بیماری ایسی سٹیج پر پہنچ چکی ہوتی ہے کہ ڈاکٹرز بھی بے بس ہو جاتے ہیں۔ ویسے بھی اسپتالوں میں عام دہہاتوں کی جانب کم ہی توجہ دی جاتی ہےکیونکہ نہ تو ان کے پاس سفارش ہوتی ہے اور نہ ہی وہ پرائیویٹ طور پر کھانے کی استطاعت رکھتے ہیں

غربت و افلاس

دیہاتوں میں زرعی روزگار محدود ہوتے ہیں جگیردار زمینداری نظام ہے اس نے گاؤں میں غریب لوگ زمینداروں کی مرضی کے مطابق جیتے ہیں وہ کم معاوضے پر کام کرنے پر مجبور ہوتے ہیں معاوضہ بھی سال چھ مہینے بعد جنس کی صورت میں دیا جاتا ہے بے حد کم آمدن کی وجہ سے دہی علاقوں کی بہت بڑی کثرت رہتی ہے ان کا استحصال کیا جاتا ہے اور کوئی بھی ان سے ہمدردی کرنے نہیں آتا اسمبلیوں میں منتخب ہوکر جانے والے بھی بڑے زمیندار ہوتے ہیں جو عام کاشتکاروں کی حالت میں تبدیلی نہیں چاہتے گزشتہ ساٹھ سالوں میں دیہاتی حالات کو سدھارنے کے لیے ولیج ایڈ پروگرام پانچ نکاتی پروگرام لیکن حالات میں کوئی تبدیلی پیدا نہ ہوسکی

گھٹیا معیار زندگی

دیہاتوں میں اکثریت غیر انسانی ماحول میں رہتی ہے ان کی خوراک لباس اور رہائش کا علم بڑا مایوس کون ہوتا ہے تنگ و تاریک چھوٹے چھوٹے گھروں میں تازہ ہوا دار روشنی کا گزر نہیں ہوتا صحت کا معیار بھی بہت پسند ہے مناسب اور بیٹا میں سے بھرپور خوراک انہیں میسر نہیں ہوتی اور اچار کے ساتھ روٹی کھا لیتے ہیں بعض اوقات ان کے گھر چولہا جلانے کی نوبت نہیں آتی موسمیات بار سے ان کے ہاں لباس نہیں ہوتا اور وہ نسل در نسل اسی انداز میں رہتے چلے آرہے ہیں غربت و افلاس اور پشت میری زندگی کا ہر دولت کی منصفانہ تقسیم کے لیے قومی سطح پر انقلابی اقدام اٹھانے میں ہے گریلو سنتوں کا فروغ فنی تعلیم کا عام ہونا جاگیرداری کا نظام کا خاتمہ اور بے زمین کسانوں میں غیر مزروعہ سرکاری زمین کی تقسیم بہت مفید نتائج دے سکتی ہے ۔

زرعی پسماندگی

پاکستان کے دہی عوام کی بھلائی زراعت سے وابستہ ہے زراعت کی ترقی اور پیداوار میں اضافہ ان کے دکھوں کو دور کرسکتا ہے لیکن زرعی پسماندگی کی وجہ سے ایسا ہو نہیں پارہا مشینی کاشت جدید اصولوں پر عمل بہتر اور بہتر کھاد اور بیج کا استعمال فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرسکتا ہے لیکن ہمارے کاشتکار ابھی تک فرسودہ طریقہ کاشت اپنائے ہوئے ہیں۔ زرعی پسماندگی دیہاتوں کے لیے بہت بڑا مسئلہ ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ حکومت جدید خطوط پر زراعت کو پورے ملک میں استوار کرے۔ فی ایکڑپیداوار بڑے کاشتکاروں کو ان کا مناسب حصہ ملی تو قومی آمدن اور فی کس آمدنی میں اضافہ ہوگا زراعت کی ترقی دیہاتیوں کی ترقی کے دروازے کھول دے گی۔

ذرائع آمدورفت کے مسائل

دیہاتوں کو جب تک پکی سڑکوں کے ذریعے شہروں اور منڈیوں سے نہیں ملایا جاتا نہ دیہاتوں اور نہ دیہاتیوں کی حالت سنور سکتی ہے پکی سڑکیں بہت کم ہیں دیہاتیوں کو کھاد بیج اور اشیائے صرف شہر سے جہاں تک لے جانے حد حادثے اپنے زرعی پیداوار شہروں اور منڈی تک پہنچانے میں بڑی دشواریاں پیش آتی ہیں وہ اولاد کو تعلیم کے حصول کے لیے شہر بیچنا چاہیں تو نہیں بھیج سکتے آمدورفت کرنا ہوتا ہے عوام کے لیے جدید دنیا سے ہوتے رہتے ہیں جن دنوں تک سڑک پر پہنچ گئی ہیں ان کی معاشی تعلیمی طبی و ثقافتی حالت بدل گئی ہے وہ نئی روشنی سے آشنا ہوئے ہیں اور ترقی کر رہے ہیں ۔

گندگی

عموما گاؤں سے گندے پانی کے نکاس کا کوئی بندوبست نہیں ہوتا عطا مانیکا گھروں کے سامنے گلیوں میں بہتا ہے ہے غریبی جوہر میں اکٹھا ہوکر بدبو اور تعفن کا باعث بنتا ہے جانور پیتے ہیں تو بیمار پڑ جاتے ہیں مچھروں اور مکھیوں کی پیدائش کا سبب بھی یہی ٹھہرا ہوا گندا پانی بنتا ہے گندگی کے ڈھیروں گاؤں کے قریب ہی اکٹھے کر دیتے ہیں سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے صفائی کا مزید مسئلہ دیہات کو گھیر لیتے ہیں دیہاتیوں میں صاف پانی کی فراہمی ایک بڑا مسئلہ ہے۔

مقدمہ بازی

شہری زندگی میں افراد کو رکھ رکھاؤ کے لئے اعلی معیار قائم کرنا پڑتا ہے نمودونمائش کی خاطر وہ ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر خرچ کرتے ہیں ٹی وی بی سی اور فریج ایئرکنڈیشن نئے پردے اعلی فرنیچر رزق اور برق لباس اب شہر یوں کی ضرورت بن چکے ہیں ہیں آمدنی محدود ہوتی ہے معیار پر پورا اترنے کے لیے غیر قانونی غیر اخلاقی طریقوں پر عمل کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ہیں ہیں بوجھ تلے دب جاتے ہیں شادی بیاہ پر بھی کثیر رقم صرف کی جاتی ہے۔

Essay on Problems of Village Life (in English) for LAT Examination

Yogurt life is close to nature, simple and calm and excellent examples of human values can be seen in the villages, but despite all its beauty and kindness, yogurt is facing life problems.

Ignorance

Rural life reflects ignorance. The standard of literacy among people is very low. Opportunities for higher education are lacking. Primary, middle and matriculation institutions work, but their standard is very low. Technological advances cannot be properly utilized. Ignorance has created a web of superstitions and rituals around people. Due to the lack of proper educational facilities, village students are unable to compete with urban students. They are lagging behind.

Lack of Modern Conveniences

There are a large number of Pakistani villages where the light bulb is not lit. People look for the future in the light of lanterns. Students ‘education, farmers’ agriculture, and domestic industry are also affected. No electricity, people can’t use TV refrigerator radios and an edition.

Lack of Medical Facilities

There are minor dispensaries in the yogurt areas where doctors are not provided with medical services. The village is empty. The relatives of the deceased turn to the city hospital. Usually, the disease has reached such a stage that even the doctors become helpless. In any case, hospitals pay little attention to ordinary villagers because they do not have a recommendation and cannot afford to eat privately.

Poverty

In rural areas, agricultural employment is limited, there is a feudal zamindari system. Poor people in the village live according to the zamindars. They are forced to work on low wages. Due to their income, a large number of rural areas are exploited and no one comes to sympathize with them. Those elected to the assemblies are also big landowners who do not want a change in the condition of ordinary farmers for the last 60 years. The Village Aid Program is a five-point program to improve rural conditions No change was made.

Poor Quality of Life

The majority of the villagers live in an inhumane environment. Their food, clothing and housing knowledge are very disappointing. Who is very disappointed? Small and dark small houses do not have fresh air. The light quality of health is also very good. They don’t have food and eat bread with pickles. Sometimes it is not their turn to light the stove in their house.

They do not have clothes because of the weather bar and they have been living in the same way for generations. Poverty and backwardness. My life is to take a revolutionary step on a national level for the equitable distribution of wealth. The generalization of education can lead to the abolition of the feudal system and the distribution of non-agricultural government land among landless peasants.

Agricultural Backwardness

The welfare of the people of Pakistan is related to agriculture. An increase in agricultural development and increase in production can alleviate their misery but it is not possible due to agricultural backwardness. May increase production but our farmers are still adopting outdated methods of cultivation.

Agricultural backwardness is a big problem for the villages. The solution is to have the government create agriculture all over the country on modern lines. If the big farmers get their fair share per acre, then the national income and per capita income will increase. The development of agriculture will open the door for the development of the villagers.

Transit Problems

Unless the villages are connected to the cities and markets by paved roads, neither the condition of the villages nor the villagers can be improved. The paved roads are very few. There are great difficulties in getting to the market. If they want to sell their children in the city for education, they can’t send them. They have to travel. And the cultural situation has changed, they are familiar with the new light and are developing.

Dirt

Usually, there is no arrangement for drainage of wastewater from the village. This is where the dirty water becomes collected. Dirt piles are collected near the village. Due to the lack of system, the problem of sanitation surrounds the villages.

Litigation

In urban life, people have to set high standards for maintenance. They spend more on each other than on display. TVBC and refrigerated air conditioning. New curtains. There are incomes are limited, they are forced to follow illegal immoral practices in order to meet the standards.

You may also like these topics:

Admin
Admin

I am interested in writing content for educational purpose.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *