Essay on Problems of City Life for LAT Examination

This is a complete Essay on Problems of City Life for the LAT Examination. You can use this Essay on the Problems of City Life for LAT Examination.

Essay on Problems of City Life for LAT Examination

 بیروزگاری

شہر میں بیروزگاری کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بے مقصد اور غیر فنی تعلیم حاصل کرنے کے بعد نوجوانوں کے گروپس ڈگریاں پڑے روزگار کی تلاش میں سرگرداں نظر آتے ہیں پچھلے سالوں میں سیاسی حالات کی بدولت صنعتی اداروں کا قیام بھی کم ہی ہوا ہو تو پیدا ہوتے ہی صنعتوں کی کمی بیروزگاری کو بڑھانے میں مدد دیتی ہے ہے رومی روزگار اور مزدوری کی تلاش میں آجاتے ہیں دیہاتوں میں مشینی کاشت کی وجہ سے لوگ کافی بیکار ہوگئے ہیں وہ شہروں میں آکر کمائی کے ذرائع ڈھونڈتے ہیں شہری زندگی کے مسائل و کو بڑھانے کا موجب بنتے ہیں ہیں کے لئے صنعتیں قائم کی جائے معاشی منصوبہ بندی فنی تعلیم کے مواقع بڑھائے جائیں اور دیہاتوں میں گھریلو صنعتوں کے فروغ کے لئے کام کیا جائے تو مفید نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔

ذرائع آمدورفت کی کامیابی

آبادی بڑھنے کی وجہ سے شہر پھیل رہے ہیں نئی نئی کالونیاں تیار ہو رہی ہے اور شہروں کی حدود میلوں دور تک پہنچ گئی ہے لوگ دوردراز علاقوں میں رہتے ہیں تو انہیں منڈی مارکیٹ دفاتر اور تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں دقت پیش آتی ہے سرور ویگن سروس محدود ہے کسی کے کرائے بہت زیادہ ہیں۔ ذاتی کنوینس رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں نہیں اس طرح ذرائع آمدورفت کم ہونے کی وجہ سے عوام دشواریوں کا شکار رہتے ہیں شہر میں ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا تکلیف مسلہ ہے اور اس شدت میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ٹریفک کا مسئلہ بھی غور طلب ہے آبادی بڑھنے سے سڑکیں کم پڑنے لگی ہیں ذرائع آمدورفت کے مسائل کو حل کرنے کے لیے عوام اور حکومت میں تعاون ضروری ہے کے استعمال کو آہستہ آہستہ ترک کر رہے ہیں جو مناسب رجحان نہیں حکومت کو چاہیے کہ بسوں کی تعداد میں اضافہ کرے پرائیویٹ کمپنیوں کے ذریعے باقاعدہ اور منظم طریقے سے ویگن چلانے کا اہتمام کیا جائے جب سورج کے کرایوں میں کمی کی جائے مزید ضروری ہے کہ عوام میں ٹریفک کا شعور ہو ٹریفک پر بڑھتے ہوئے بوجھل ٹریفک بلاک جیسے الجھنوں کو منظم انداز اپنا کر کافی حد تک دور کیا جاسکتا ہے۔

اخلاقی حالت

شہر میں معاشرتی قطرے دم توڑ رہے ہیں اخلاقی اقدار اور حالات بگڑ رہے ہیں ایک دوسرے کے دکھ درد کا احساس میٹ رہا ہے لوگوں میں نفسا نفسی ہے والدین دولت کی زیادہ سے زیادہ حصول میں سرگرداں ہے اولاد کیا کر رہی ہے اس کا انہیں علم علم نہ ہوتا ہے اور نہ ہی وہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں فلموں ویسی اور گندے لٹریچر اور فضول مغربی قدروں کی اندھی تقلید نوجوان نسل کو گمراہ کردیا ہے شہروں میں بے راہ روی اور بدکرداری کا سلسلہ پھیلتا جا رہا ہے ہے معاشی حالات نے اس سلسلے کو مزید تقویت بخشی ہے دولت کی بھرمار بھی اخلاقیبے حسی کا سبب ہے سمگلروں اور رشوت خوروں کی اولاد پجارو اور کلاشنکوف لئے کرتی ہے ان کے واقعات اسی سلسلے کی کڑی ہے ہے حکومت کو چاہیے کے گھٹیا لٹریچر گندی فلموں پر پابندی عائد کرے والدین اپنی اولاد کی سرگرمیوں پر نظر رکھے اور غلط طریقوں سے روپیہ کمانے والوں کا احتساب کیا جائے تو توجہ کی وجہ سے کثرت دولت کے سبب چرس اور شراب کے ساتھ ساتھ ہیروئن بھی پینے لگی ہے یہ سارا عمل پورے معاشرے کو تباہ کرنے کا باعث بن رہا ہے۔

تفریحات کی کمی

شہروں میں آبادی بڑھتی جا رہی ہے جگہ جگہ کلونی اور محلے تعمیر ہو رہے ہیں گراؤنڈ پارک کی اور تفریحی مراکز کے لیے مخصوص جگہ پر بھی مکان بن رہے ہیں ان حالات میں نوجوان نسل کے لیے صحت مند تفریح کے مواقع بابر گھٹتے جارہے ہیں ہیں وہ کھیلوں میں دلچسپی نہیں لے سکتے گلیوں اور چوراہوں میں کھڑے کی معاشرتی مسلوں کی پیداوار کا سبب بنتے ہیں ان کے لمحات کسی مثبت انداز میں گزارنے کا سامان وجود نہیں ہوتا تو ان کی سرگرمیاں منفی صورت اختیار کر لیتی ہیں حکومت کو چاہیے کہ وہ نوجوانوں کے لیے کھیل کے میدانوں پارکوں اور تفریح کے محصول تو کا اہتمام کرے کرے تاکہ وہ صحیح سمجھ اپنائیں اور اچھی سرگرمیوں کی طرف راغب ہو۔

صفائی کے مسائل

شہروں میں گلیوں بازاروں اور سڑکوں پر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوتے ہیں گٹر کھولتے ہیں اور گندا پانی دور دور تک پھیل جاتا ہے کرکٹر کے پائے اور پینے کے پانی کے پائپ ٹوٹ جانے کی وجہ سے صحت کے مسائل پیدا ہوتے ہیں گندا پانی صاف پانی کے پائپوں کو متاثر کرتا ہے بس ہو تو مچھر اور جراثیم جنم لےلیتےہیں جو بیماریوں کا موجب بنتے ہیں دعا غلطی بس اورٹرک فضا کو خراب کرتے ہیں کہ سانس لینا بھی دشوار ہوجاتا ہے حکومت مقامی اداروں کا صفائی کا نظام بہتر بنانا چاہیے کرکٹ کے ڈھیر اٹھا کر آبادی سے دور پھینک کر صحت ماحول پیدا کیا جا سکتا ہے صاف پانی کی ترسیل اور گندے پانی کی نکاسی کا صیحح بندوبست ہونا چاہیے۔ 

تعلیمی اداروں کی کمی

شہر حکومت تعلیمی اداروں کے اجراء کی طرف اس تیزی توجہ نہیں دے رہی جس رفتار سے آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے ہے طلباء تو طلبہ اگلی کلاسوں میں داخلوں کے لیے دھکے کھاتے پھرتے ہیں تعلیمی سہولتیں محدود ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد تعلیم سے محروم رہ جاتی ہے۔

گھٹیا معیار زندگی

شہروں میں آبادی کا چھوٹا سا حصہ تو میری زندگی گزارتا ہے ایک بڑی تعداد گھٹیا اور ناگفتہ حالات میں رہنے پر مجبور ہے ہے ہے خوراک لباس رہائش اور ضروریات زندگی کے اعتبار سے لوگ مناسب معیار سے محروم ہیں ہیں ان کے وسائل محدود ہیں اور وہ بمشکل اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں روکھی سوکھی کھا کے گزارہ کرتے ہیں ان کے چہرے کی بے رونقی پست معیار زندگی کی غمازی کرتی ہے اخراجات کو چھین لیے ہیں۔

ملاوٹی اشیاء

شہر میں کوئی شے بھی خالص نہیں ملتی اشیائے خوردنی میں ملاوٹ کر جان بڑھتاجارہاہے زیادہ دولت کمانے کے لالچ میں سرمایہ دار انسانوں کی صحت سے کھیلتے ہیں غیر معیاری اور ملاوٹ یگزار جسم کی نشوونما کو روک دیتی ہے اور جسم میں بیماریوں کو پروان چڑھاتی ہے حکومت کا فرض ہے کہ وہ ملاوٹ کرنے والوں کا پتہ چلایا اور انہیں عبرتناک سزا دی جائے۔

نمائشی زندگی

شہری زندگی میں افراد کو رکھ رکھاؤ کے لئے اعلی معیار قائم کرنا پڑتا ہے نمودونمائش کی خاطر وہ ایک دوسرے سے بڑھ چڑھ کر خرچ کرتے ہیں ٹی وی بی سی اور فریج ایئرکنڈیشن نئے پردے اعلی فرنیچر رزق اور برق لباس اب شہر یوں کی ضرورت بن چکے ہیں ہیں آمدنی محدود ہوتی ہے معیار پر پورا اترنے کے لیے غیر قانونی غیر اخلاقی طریقوں پر عمل کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں ہیں ہیں بوجھ تلے دب جاتے ہیں شادی بیاہ پر بھی کثیر رقم صرف کی جاتی ہے۔

معاشرتی قدروں سے دوری

بزرگوں کا احترام ہمسایوں کی امداد اور پسماندہ لوگوں کی خبر گیری کرنے کی طرف دھیان نہیں دیا جاتا معاشرتی قدروں کو دن بدن نقصان پہنچ رہا ہے محلہ اور کالونی میں پرانے دور والی قدر رفتہ رفتہ معدوم ہوتی جارہی ہے ہر کوئی اپنی عزت کی خاطر خاموش رہتا ہے اور یہ بے حسی سب کے لئے تباہی اور بےعزتی کا سبب بنتی ہے۔

Essay on Problems of City Life in English for LAT Examination

Unemployment

Unemployment is increasing day by day in Cities after groups aiming for unemployed and non-technical education are looking for job seekers looking for jobs. Due to the political situation in recent years, the establishment of industrial enterprises is less. When the wind is born, the lack of industries helps boost unemployment. The Romans come in search of jobs and wages. People have become quite useless because ہf machined farming in the villages. They come to the cities to find sources of income. The problems and problems of increasing industries are set up for the economic plan The rate will increase opportunities for vocational education and work for the promotion of cottage industries in the villages, useful results can be achieved.

Transit Success

Cities are spreading due to population growth No colony is getting ready and cities have reached miles away. People living in remote areas have difficulty accessing market markets and educational institutions. Limited one’s rentals are high. Keeping a private canoe is not enough for everyone. Thus, people are facing difficulties due to low transportation facilities. Moving from one place to another in the city is a problem. Also noticeable is that roads are starting to decrease due to population growth. People and government cooperation are needed to solve transportation problems. They are slowly abandoning the use which is not a proper trend. Make private and regular wagons operated by private companies when the sun reduces fares. It is more important to be aware of the traffic in the public. Increasingly cumbersome traffic blocks such as confusion can be overcome in a systematic manner.

Moral State

Social drops in the city are breaking down moral values ​​and conditions are worsening each other’s feelings of sadness are psychological among the people are parents are more and more in pursuit of wealth they know what children are doing Nor do they try to know how the movies and the dirty literature and the blind imitation of the Western values ​​have misled the younger generation. The misery and mismanagement spreading in the cities. Strengthening of wealth is also the cause of moral turmoil. Nakov says his events are linked to the series: The government should ban filthy filmy films by keeping track of their children’s activities and taking account of wrongdoers making money. Due to wealth, heroin is being consumed along with marijuana and alcohol, all of which are destroying the entire society.

Lack of entertainment

The Population is increasing in cities, colonies and neighborhoods are being built on land, and houses are being built at specific places for ground parks and recreation centers. They Can’t take an interest in sports because of the production of social media standing in the streets and intersections. If their moments do not exist in a positive way, then their activities will turn negative. The playgrounds should provide you with the parks and leisure facilities so that they can make the right sense. And be attracted to good activities.

Cleaning Problems

In cities, streets and streets are filled with garbage dumps. Drainage opens and dirty water spreads far and wide. Health problems arise due to the breakage of pipes and drinking water pipes. Infects the pipes of the bus If mosquitoes and germs are born that cause diseases, Prayer faults damage the bus and truck atmosphere that makes breathing difficult. The government should improve the sanitation system of local bodies. Healthy environments can be created by throwing away populations and disposing of clean water and drainage. This must be arranged correctly.

Lack of Educational Institutions

The city government is not paying much attention to the launch of educational institutions at the speed with which the population is increasing. Students are pushing for admission to the next classes. A large number of them are deprived of education due to limited educational facilities. Goes

Poor quality of life

A small part of the population lives in cities, a large number of people are living in poor and inhospitable conditions. Food is clothing and housing. People are deprived of proper living. Their resources are limited and they are barely there. Satisfying their needs, living and eating dry food, their face is degraded by the low quality of life they have taken to cut costs.

Mixed items

No commodities found in the city are rising in wealth by combining foodstuffs. Capitalists play health with the desire to make more money. Non-standard and blended stops the growth of the body and promotes diseases in the body. It is his duty to trace the mixers and punish them with a terrible punishment.

Exhibition Life

In urban life, people have to set high standards for maintenance. They spend more on each other than on display. TVBC and refrigerated air conditioning. New curtains. There are incomes are limited, they are forced to follow illegal immoral practices in order to meet the standards.

Distance from Social values

The respect of the elders is not heeded to the aid of the neighbors and to the news of the backward people. Social values ​​are getting worse. And insensitivity causes destruction and humiliation for everyone.

You may also like these topics:

Admin
Admin

I am interested in writing content for educational purpose.

Subscribe
Notify of
guest
3 Comments
Inline Feedbacks
View all comments
3
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x