This is a complete essay on 14 Points of Quaid-e-Azam for the LAT Examination. You can use this Essay on 14 Points of Quaid-e-Azam for the LAT Examination.
Essay on 14 Points of Quaid-e-Azam for LAT Examination
سائمن کمیشن کے بائیکاٹ آل پارٹی کانفرنس میں منظورشدہ نہرو رپورٹ کی مسلمانوں کی طرف سے مخالفت اور ہندو لیڈروں کی مسلم دشمن پالیسیوں نے مسلمانوں کو اکٹھا کر دیا اور پارٹیز مسلم کانفرنس میں قائداعظم نے مسلمانوں کے موقف کو چودا نکات کی شکل میں منظور کروایا انگریز حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ ہندوستان کے لیے دستور تیار کرتے وقت چودہ نکات ضرور پیش نظر رکھا جائے نقات کی تفصیل یہ تھی۔
پہلا۔ ہندوستان میں وفاقی نظام رائج کیا جائے صوبوں کے اختیارات کی وضاحت ہو اور باقی ماندہ اختیارات صوبوں کو دیئے جائیں۔
دوسرا۔ صوبوں کو مکمل خودمختاری دی جائے اور تمام صوبوں کے حیثیت مساوی ہو۔
تیسرا۔ کسی صوبے میں کسی قوم کو اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی کوشش نہ کی جائےتیسرا۔ مرکزی قانون ساز اسمبلی میں اقلیتوں کو مناسب نمائندگی دی جائے
چوتھا۔ مسلمانوں کے لئے مرکزی اسمبلی میں 1/3 نشستیں مخصوص کی جائے۔
پانچواں۔ مسلمانوں کے جداگانہ طریق انتخاب کو برقرار رکھا جائے۔
چھٹا۔ صوبوں کی تشکیل نو مقصود ہو تو اس اصول کے مدنظر رکھا جائے کہ مسلم اکثریتی صوبوں میں مسلم اکثریت برقرار ہے۔
ساتواں۔ تمام فرقوں کو مکمل مذہبی آزادی دی جائے۔ عقیدہ اور مذہب کو تحفظ حاصل ہو۔
آٹھواں۔ اگر کسی قوم کے 3/4 ارکان اسمبلی کسی مسودہ کےخلاف رائے کا اظہار کر دیں تو اکثریت ایسا قانون منظور نہ کرواسک
نواں۔ سندھ کو بمبئی سے علیحدہ کرکے مکمل صوبہ بنا دیا جائے۔
دسواں۔ شمال مغربی سرحدی صوبہ اور بلوچستان میں وہ اصلاحات متعارف کرائی جائیں جن سے دوسرے صوبوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں
گیارواں۔ مسلمانوں کو ملازمتوں میں آبادی کے مطابق حصہ دیا جائے۔
بارہواں۔ مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت ، تعلیمی اداروں اورزنان کے تحفط کا بندو بست کیا جائے۔
تہیرواں۔ مرکز اور صوبوں میں مسلمانوں کے لیے کم از کم 1/3 وزارتیں مخصوص کی جائے۔
چودھواں۔ دستورمیں ترمیم کے لیے صوبائی اسمبلیوں کی منظوری بھی حاصل کی جائے ۔
چودہ نکات کی اہمیت
نہرو رپورٹ کو ہندو موقف قرار دیتے ہوئے مسلمانوں نے چودہ نکات کی صورت میں اپنے مطالبات پیش کئے یہ تمام مسلم جماعتوں کے متفقہ مشترکہ مطالبہ تھا ان کی وجہ سے رپورٹ کے میت بہت گھٹ گئی حکومت نے رپورٹ کے مطابق دستور بنانے سے صاف انکار کردیا۔
ہندوؤں کی بالادستی کا قیام کا خوف دور ہو گیا مسلمانوں نے آل پارٹیز مسلم کانفرنس کے پلیٹ فارم نے مضبوط رویہ اپنا کر ہندووں کی اجارہ داری کو چیلنج کردیا۔ نہرو رپورٹ کی بدولٹ ہندووں اور مسلمانوں کی راہیں مختلف ہو گئی تھی چودہ نکات نے مسلمانوں کو بہتر منظم کر دیا اور وہ آنے والے سالوں میں اپنے سیاسی حقوق کے لئے کمربستہ ہوں گئے۔ چودہ نکات مسلمانوں کا منشورثابت ہوئے۔
Nehru Report approved by Simon Commission boycott All-party conference Muslim opposition to Hindu leaders and Hindu leaders united Muslims and Quaid-e-Azam in the Parties Muslim Conference approved the Muslim stand in the form of fourteen points. It was demanded that the fourteen points that must be kept in mind while preparing the customs for India were the details of the maps.
1. The federal system should be introduced in India to specify the provinces and the remaining powers should be given to the provinces.
2. Provide full autonomy to the provinces and equal the status of all provinces.
3. In a province, no nation should try to convert a majority into a minority. Minority representation should be given to the central legislative assembly
4. For Muslims, 1/3 seats should be reserved in the Central Assembly.
5. Muslims should be kept separate.
6. If the provinces are restructured, it should be kept in view that the Muslim majority is retained in the Muslim-majority provinces.
7. All communities should be given complete religious freedom. Faith and religion are protected.
8۔ If 3/4 of the members of a nation express their opinion against a draft, the majority cannot pass such a law.
9. Sindh should be separated from Bombay and made تھع whole province.
10۔ Introducing reforms that benefit other provinces in the North-West Frontier Province and Balochistan
11. Muslims should be given jobs according to تھع population.
12. Protect the civilization, culture and educational institutions of the Muslims.
13. At least 1/3 of the ministries should be specified for Muslims in the center and provinces.
14۔ The approval of the provincial assemblies should also be obtained for amending the constitution.
Fourteen points of importance
Terming the Nehru Report as a Hindu stand, the Muslims submitted their demands in the form of fourteen points.
The fear of the establishment of Hindu supremacy was overcome by the Muslims, the platform of the All Parties Muslim Conference challenged the monopoly of the Hindus. Contrary to the Nehru Report, the Hindus and the Muslims had different ways. Fourteen points made the Muslims better organized and they became stronger for their political rights in the years to come. Fourteen points were attained by Muslims.
You may also like these topics:
- Essay on Quaid-e-Azam for LAT Examination
- Essay on Allama Iqbal for LAT Examination
- Essay on Allahabad Address of Allama Iqbal for LAT Examination
- Essay on Police and its Importance for LAT Examination
- Essay on Problems of City Life for LAT Examination
Sir pdf ma chahya
Dear Press Ctrl + P on this webpage you can download it as PDF.