Essay on Islam a Religion of Love and Tolerance for LAT Examination

This is a complete Essay on Essay on Islam a Religion of Love and Tolerance for LAT Examination. You can use this Essay Essay on Islam a Religion of Love and Tolerance for LAT Examination.

Essay on Islam a Religion of Love and Tolerance for LAT Examination

اسلام نے احترام انسانیت وحدت انسانیت کا مثالی تصور پیش کیا ہے ہے دین اسلام نے جہاں تمام انسانوں سے اخوت بھائی چارہ ہمدردی و خیرخواہی کا شعار بنایا ہے ہے وہاں اسے سب سے بڑی عبادت کا درجہ بھی دیا ہے جبکہ انسان دشمنی و عناد تعصب اور حق تلفی کو اسلام میں سب سے بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے ہے اسلام نے مذہبی اختلافات اور اختلافات نظر و فکر کو بلائے طاق رکھتے ہوئے احترام انسانیت اور وحدت انسانیت کے اصول کے تحت تمام انسانوں کے بنیادی حقوق کو مشعل بنایا ہے۔

رسول اکرم صلی اللہ وسلم نے مشرکین کے مقابلے میں رواداری کا مظاہرہ اس موقع پر کیا جبکہ آپ مکہ میں فاتحانہ انداز میں داخل ہوئے اور تمام اہل مکہ کو جنہوں نے محمد صلی اللہ وسلم اور آپ صلی اللہ وسلم کے پیروکاروں سے اظہار عداوت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا تھا انہیں رحمت العالمین نے یہ کہہ کر چھوڑ دیا کہ جو تم ہر کوئی گرفت نہیں تم سب آزاد ہو اپنے سے بدترین دشمن کو مغلوب کرنے کے بعد اس طرح معاف کر ایسے رحم دلی اور رواداری کا عین ثبوت ہے جس کی مثال دنیا پیش نہیں کر سکتی کتی ہندو دانشور پنڈت سندر لال  اپنی کتاب “حضرت محمد صلی اللہ وسلم اور اسلام” میں لین پول کے حوالے سے لکھتے ہیں۔

جن لوگوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اتنی تکلیفیں پہنچائیں تھی وہ ان کے قدموں میں تھے ایسے ہی وقت میں اپنے اصل رنگ میں دکھائی دیتا ہے سچی بات بہت ہوتی ہے اور یہ ایک سچی بات ہے اپنی زندگی بھر کے دشمنوں کے اوپر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہی کا دن تھا قریش نے برسوں جو انہیں دکھ پہنچے تھے اور ظلم کئے تھے حضرت محمد صلی اللہ وسلم سب کو کھلے دل سے معاف کر دیا یا جس آپ نے اپنے سب سے بڑے دشمنوں کے شہر میں قدم رکھا اس دن سب کو معاف فرما دیا۔ صحابہ کرام نے بھی ان کی پیروی کرتے ہوئے امن اور رواداری کا فروغ دیا نا ایک مکان لوٹا نہ خون بہایا نہ کسی عورت کی بے حرمتی بےعزتی ہوئی اس سے بڑی دین اسلام رواداری کی اور کیا مثال ہو سکتی ہے 

 اسلام فراغ دلی وسیع القلبی تحمل اور بردباری کا مذہب ہے۔ اس دور جدید میں جب کہ ساری دنیا ایک گلوبل ویلیج کی صورت اختیار کر چکی ہے بعض نام نہاد اسلامی ٹھیکیداروں کی وجہ سے یہودی میڈیا اسلام کو ایک خونریز اور خون آشام مذہب کی صورت میں پیش کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ جب بھی جدید دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کسی قسم کی دہشتگردی کا شکار ہوتے ہیں ان کا فوری ری ایکشن اسلام ہوتا ہے۔ گیارہ ستمبر کے واقعات میں یہ بات بڑی شدت کے ساتھ ابھر کر سامنے آئی کہ مسلمان دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہے۔ جس پہ یورپی ممالک  خصوصََ امریکہ کی عوام کا ردعمل سامنے آیا جس میں مسلمانوں کا قتل اور مسلمانوں کی مساجد پر حملے شامل ہیں۔ پروپیگنڈا کے اس تمام صورتحال کے ذمہ دار کون ہے؟ لیکن اس بات کی ضرورت بڑی شدت سے محسوس ہو رہی ہے کہ اس کے تدارک کے لئے مسلمانوں نے کیا کیا؟ یقینا اس زبوحالی میں مداوا کرنے والا کوئی نہیں۔

 پوری ملت اسلامیہ اس وقت ایسی صورتحال سے دوچار ہے جس نے اسلام کے اذہان کو مفلوج کردیا  ہے اور مسلم امہ پر ایک عجب قسم کا سکتا سا چھایا ہوا ہے کہ اتنی بڑی دہشتگردی کا ذمہ انہیں ٹھہرا دیا گیا ضرورت اس امر کی ہے کہ عالم اسلام میں ایک ایسی تحریک کا احیاء ہونا چاہیے جو تہذیبوں کے ٹکراو کو روک سکے اور آپس میں موجود غلط فہمیوں کا مداوا کر سکے جو مغرب خصوصاً امریکہ کے مقتدر حلقوں اور عوام کو یہ بات اچھی طرح سمجھا سکے کہ اسلام جنگ و جدل اور قتل و غارت کا مذہب نہیں ہے۔ 

اسلام محبت اور رواداری کی نہ صرف تلقین کرتا ہے بلکہ اس کو دنیا میں پھیلاتا اور سلامتی کا درس بھی دیتا ہے یہ بات حقیقت ہے کہ اسلام دنیائے انسانیت کو اس بات کی تعلیم دیتا ہے کہ اپنے نظریات پر قائم رہتے ہوئے اور ان پر عمل کرتے ہوئے دوسروں کے عقائد و نظریات کو برداشت کرنے اور انہیں عمل کرنے کی مکمل آزادی دیتا ہے 

اسلامی رواداری کی حصول اس طرح کے کاموں کی اجازت ہرگز نہیں دیتے جو ظلم اور عداوتوں تک جا پہنچے۔ اس لیے مسلمانوں کا معاملہ  انہوں  نے آپس میں ایک دوسرے پر باہمی تعصب کی بناء پر کیے تھے۔ اس لیے کہ یمارے سامنے تاریخ کی یہ شہادت ہے کہ مسلمانوں کی رعایا  میں جو مختلف عیسائی فرقے تھے، ان کے درمیاں عدل وانصاف کرنے میں مسلمانوں نے ذرا بھی کوتاہی نہیں کی۔ جس کی واضع مثال یہ ہے کہ فتح مصر کے بعد عیسائیوں کے یعقوبی فرقہ نے موقع پا کر سابق بازطینی  سلطنت کے عیسائیوں کے کیے ہوئے ظلم کے انتقام میں ان کی املاک اور گرجوں پرقبضہ کر لیا۔ لیکن اسلامی حکومت نے پورا پورا انصاف کیا اور قدامت پست عیسائیوں کی تمام املاک اور تمام گرجوں کو واپس کر دلوا دیا۔ جن جن پر بھی وہ اپنا حق ثابت کر سکے۔

ہم جب اسلامی حکومت کی ابتدائی دور میں مسلمانوں کی اپنی عیسائی رعیت کے ساتھ اس قدر انصاف اور عدل اور مذہبی رواداری کا مشاہدہ کرتے ہیں تو واضح ہو جاتا ہے کہ اسلام کا تلوار کے زور سے پھیلنے والا پروپیگنڈا سراسر غلط اور بے بنیاد ہے محض اسلامی مہینے کے ساتھ رواداری کی روشن مثالیں قائم نہیں کی تاریخ میں عام مسلمانوں اور شعرا و ادباء نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بھی ایسی بے شمار مثالیں موجود ہیں جو ہر لحاظ سے مسلمانوں کی وسعت قلبی اور مذہبی رواداری کا عین ثبوت ہے۔

Essay on Islam a Religion of Love and Tolerance (in English) for LAT Examination

Islam has introduced the ideal of respect for humanity and humanity in respect of humanity. Religion has made it a place of worship of all sorts of brotherly brotherly sympathy and goodwill. Elimination is considered one of the major sins in Islam. Islam has upheld the fundamental rights of all human beings under the principle of respectful humanity and unity humanity, irrespective of religious differences and differences.

You also like:  Essay on Allahabad Address of Allama Iqbal for LAT Examination

The Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) demonstrated tolerance against the polytheists as he entered Mecca in a victorious manner and all the people of Makkah who spoke to the Prophet Muhammad and his followers at any moment in disgust. The mercy of the worlds left them saying that you are not free to hold everyone after you have defeated your worst enemy and thus forgiveness is the only proof of such kindness and tolerance which is exemplified in the world. Can’t present dog Hindu scholar Pandit Sunder Lal in his book “Hazrat Muhammad Peace Be Upon Islam” Quotes

The people who had caused so much pain to Prophet Muhammad were in their footsteps. At the same time, it appears in its true color. The truth is very much. It was only on the day of Prophet Muhammad that Quraysh forgave all of the people who had suffered and persecuted him for years, or that he stepped into the city of his greatest enemies. Forgive everyone for the day. The Companions also promoted peace and tolerance by following them, did not return a house, did not shed blood, nor did any woman dishonor her shame.

You also like:  Law Admission Test (LAT) Urdu Essay Topics

Islam is a religion of great tolerance and tolerance. In this modern age, when the world has become a global village, the Jewish media has succeeded in presenting Islam as a bloodthirsty and bloodthirsty religion because of some so-called Islamic contractors. Whenever the developed countries of the modern world suffer from some kind of terrorism, their immediate reaction is Islam.

In the events of September 11, it emerged that Muslims were involved in terrorist activities. The reaction of the people of European countries, especially the United States, has included the killing of Muslims and attacks on Muslim mosques. Who is responsible for all this propaganda situation? But the need seems to be intensifying what the Muslims have done to remedy it. Certainly, there is no one to interfere with this.

The entire Islamic nation is currently suffering from a situation that has paralyzed the mind of Islam and the Muslim Ummah has a strange shadow that has been blamed for such great terrorism. I must revisit a movement that can prevent the clash of civilizations and defy the misunderstandings of each other that make the West, especially America’s dominant circles and people, better understand that Islam is a war and genocide. Is not a religion of

You also like:  Essay on the Importance of Discipline for (LAT Examination)

Islam not only encourages love and tolerance but also spreads it to the world and teaches security. It is true that Islam teaches humanity in the world that they stick to their ideals and practice them. Gives the full freedom to bear and act on the beliefs and ideas of others

The acquisition of Islamic tolerance does not allow for acts that lead to oppression and hatred. Therefore, they dealt with Muslims for mutual prejudice. It is a testimony of history before the Aymara that the Muslims did not hesitate to do justice to the various Christian denominations in the Muslim concession.

A clear example of this is that after the conquest of Egypt, the Jacobite community of Christians seized their property and churches in retaliation for the persecution of the Christians of the former Byzantine Empire. But the Islamic government did all the justice and restored all property and churches of conservative Christians. On whom they can prove their right.

When we observe so much justice and fairness and religious tolerance with the Christian attitude of Muslims in the early years of the Islamic government, it becomes clear that propaganda spread by the sword of Islam is totally false and baseless. Bright examples of tolerance have not been established with the month.

In history, ordinary Muslims and poets from different walks of life have also provided numerous examples that show that in every sense the vastness of Muslims is the same proof of religious and religious tolerance. Is.

You may also like these topics:

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Inline Feedbacks
View all comments